ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
خواتين کا صفحہ
دستہ بندی
قرآن مجيد و خواتین
حضرت فاطمہ زھرا(س)
معزز خواتين
خواتين اور معاشرہ
اسلام ميں خواتين کي خدمات
خواتين اور ازدواج
اسلام ميں خواتين کا مقام
دروس
دعا و زيارت
قصيدے و رباعيات
مرثيے، سوز وسلام
مجالس
نوحے
جشن
متفرقات
خواتين کے فقھي مسائل
حجاب
خواتین اور تربیت اولاد
اسلام میں خواتین کے حقوق
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
211
ان لوگوں نے فرشتوں کو ، جو کہ خدا کے بندے ہيں ، موٴ نث سمجھ رکھا ہے . آ ياوہ اِن کي تخليق کے وقت شاہد اور موجُود تھے ؟ان کي يہ گواہي لکھي جائے گي اوراس بار ے ميں ان سے پوچھا جائے گا ۔ [زخرف ، 19 ]
212
ان لوگوں نے چار گواہ کيوں پيش نہيں کيے ، اب جب کہ وہ گواہ پيش نہيں کرسکے تو اللہ کے نزديک وہ جھوٹے ہيں- [نور ، 13 ]
213
ان لوگوں نے چار گواہ کيوں پيش نہيں کيے ، اب جب کہ وہ گواہ پيش نہيں کرسکے تو اللہ کے نزديک وہ جھوٹے ہيں- [نور ، 13 ]
214
ان کے پاس لوٹ جاؤ (اور انھيں جا کر بتا دو کہ) ہم ايسے لشکروں کے ساتھ ان کي طرف آئيں گے جن سے مقابلے کي طاقت ان ميں نہيں ہوگي اور انھيں اس سرزمين سے ذليل کرکے نکال ديں گے اور وہ نہايت ہي حقير ہوں گے- [نمل ، 37 ]
215
انتخاب عورت
216
انساني تہذيب و تمدن ميں عورتوں کا کردار
217
انساني تہذيب و تمدن ميں عورتوں کا کردار
218
انساني تہذيب و تمدن ميں عورتوں کا کردار
219
انساني معاشرے ميں خواتين کا مقام
220
انھوں نے جنوں ميں سے خدا کے شريک قرار ديئے ہيں، حالانکہ خدا نے اُن سب کو پيدا کيا ہے اور انھوںنے خدا کے لئے بيٹے اور بيٹياں جھوٹ اورجہالت سے بنا رکھے ہيں، خدا اس بات سے منزہ وبرتر ہے جو يہ اس کي توصيف (ميں بيان) کرتے ہيں۔ [انعام ، 100 ]
221
انھوں نے کہا کيا حکم خدا پرتعجب کرتي ہو، يہ خدا کي رحمت اور اس کي برکتيں ہيں جو تم اہل بيت پر کيونکہ خدا حميد اور مجيد ہے ۔ [هود ، 73 ]
222
انھوں نے کہا: اے لوط! ہم تيرے پروردگار کے رسول ہيں، وہ ہرگز تجھ پر دسترس حاصل نہيں کرسکيں گے، وسطِ شب اپنے خاندان کے ساتھ (اس شہر سے)چلا جااورتم ميں سے کوئي بھي اپني پشت کي طرف نگاہ نہ کرے، مگر تيري بيوي کہ وہ اسي بلا ميں گرفتار ہوگي کہ جس ميں لوگ گرفتار
223
انہوں نے اس کا جواب صرف يہ ديا کہ ايک دوسرے سے کہا: لوط کے خاندان کو اپنے شہر اور علاقے سے نکال باہر کرو کہ يہ بڑے پاکدامن لوگ ہيں- [نمل ، 56 ]
224
اور (ياد کرو اس وقت کو ) جب ہم نے بني اسرائيل سے عہد و پيمان ليا کہ تم خدائے يگانہ کے سوا کسي کي عبادت نہيں کرو گے اور ماں باپ ، ذوي القربيٰ ، يتيموں اور مسکينوں کے ساتھ نيکي کرو گے اور لوگوں سے اچھے پيرائے ميں بات کرو گے ، نيز نماز قائم کرو گے اور زکوٰه
225
اور (ياد کرو اس وقت کو ) جب ہم نے بني اسرائيل سے عہد و پيمان ليا کہ تم خدائے يگانہ کے سوا کسي کي عبادت نہيں کرو گے اور ماں باپ ، ذوي القربيٰ ، يتيموں اور مسکينوں کے ساتھ نيکي کرو گے اور لوگوں سے اچھے پيرائے ميں بات کرو گے ، نيز نماز قائم کرو گے اور زکوٰه
226
اور اس بات کا تم پر کوئي گناہ نہيں اور اس ميں کوئي حرج نہيں کہ اشارے کنائے سے تم ان عورتوں سے) خواستگاري کرو (جن کے شوہر وفات پاچکے ہيں) يا بلا اظہار دل ميں اس کے ليے پختہ ارادہ کرلو۔ خدا جانتاتھا کہ تم ان کي ياد ميں گرفتار ہوجاؤگے (اور وہ معقول طريقے سے
227
اور اس طرح سے ان کو دھوکا دے کر (ان کے مقام و درجہ سے) نيچے گراديا، اور جس وقت انھوں نے درخت سے چکھا، ان کا اندام (شرم گاہ) ان کے لئے نماياں ہو گيا اور انھوں نے درخت کے پتوں کو ايک دوسرے پر رکھنا شروع کيا تاکہ اس کو چھپائيں ان کے پروردگار نے ان کو نِدا کي
228
اور اس نے ان کے سامنے يہ قسم کھائي کہ تمہارا خواہ ہوں ۔ [اعراف ، 21 ]
229
اور اس نے ان کے سامنے يہ قسم کھائي کہ تمہارا خواہ ہوں ۔ [اعراف ، 21 ]
230
اور اس وقت کو ياد کرو کہ جب پيغمبر نے اپنا ايک راز اپني بيويوں ميں سے بعض کو بتلايا، ليکن جب اس نے اس راز کو افشاء کرديا تو خدا نے پيغمبر کو اس سے آگاہ کيا اور پيغمبر نے اس کا ايک حصہ تو اس سے بيان کيا اور ايک حصہ بيان نہ کيا- جب پيغمبر نے اپني بيوي کو اس
231
اور اس کي آيات ميں سے يہ بھي ہے کہ اس نے تمہارے ليے تمہاري ہي جنس سے ازدواج کو پيدا کيا تا کہ تم ان کي قربت ميں تسکين پاؤ اور اس نے تمہارے در ميان مودت اور مہرباني پيدا کردي- اس ميں ان لوگوں کےليے نشانياں ہيں جو فکر کرتے ہيں- [روم ، 21 ]
232
اور اس کي آيات ميں سے يہ بھي ہے کہ اس نے تمہارے ليے تمہاري ہي جنس سے ازدواج کو پيدا کيا تا کہ تم ان کي قربت ميں تسکين پاؤ اور اس نے تمہارے در ميان مودت اور مہرباني پيدا کردي- اس ميں ان لوگوں کےليے نشانياں ہيں جو فکر کرتے ہيں- [روم ، 21 ]
233
اور اسي طرح سے اس کي وہ بيوي جو ايندھن اٹھانے والي ہے- [مسد ، 4 ]
234
اور اسے (سليمان نے) غير خدا کي عبادت سے روک ديا کيونکہ وہ کافروں ميں سے تھي- [نمل ، 43 ]
235
اور اللہ نے تمہارے لئے تمہاري ہم جنس بيوياں بنائيں اور ان بيويوں سے تمہيں پوتے نواسے اور بيٹے عطا کئے اور تمہارے لئے طيبات ميں روزي قرار دي کيا پھر يہ باطل پر ايمان لے آتے ہيں اور نعمت ِ خدا کا انکار کرتے ہيں [نحل، 72 ]
236
اور ان عورتوں سے نکاح نہ کرو جن سے تمہارے باپ نکاح کر چکے ہيں ۔ مگر وہ جو ہو چکا ہے ( اس حکم کے نازل ہونے سے پہلے ) کيونکہ يہ کام برا ، باعث نفرت اور غلط ہے ۔ [نساء ، 22 ]
237
اور اپني بيوي اور اولاد سے- [عبس ، 36 ]
238
اور اپني بيويوں اور کنيزوں کے سوا(جو بيويوں کے حکم ميں ہيں) وہ کسي سے جنسي آميزش نہيں رکھتے ، اور ان سے بہرہ مند ہونے پر ان کي کوئي علامت نہيں ہوگي- [معارج ، 30 ]
239
اور اپني ماں اور باپ سے – [عبس، 35 ]
240
اور اپنے گھروالوں کو نماز کا حکم دو اور تم بھي اس کي انجام دہي پر پايند رہو- ہم تم سے روزي نہيں چاہتے بلکہ ہم ہي تمہيں روزي عطا کرتے ہيں اور اچھا انجام تو تقوي کےليے ہے- [طه ، 132 ]
پہلے ← 1
پچھلا
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
اگلے
71 → آخری